جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

ڈرون صرف تباہی کیلئے نہیں بلکہ ایک ایسی چیز کے استعمال کہ جان کر دنگ رہ جائیں گے

datetime 12  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کارک(مانیٹرنگ ڈیسک) آئرلینڈ میں ایک شخص نے اپنے کواڈ کوپٹر والے کھلونا ڈرون کے ذریعے باتھ روم میں پھنسی خاتون کو باہر نکال لیا۔سیلیئن آئرش نے باتھ روم میں پھنسی اپنی دوست کو ڈرون کے ذریعے کھڑکی سے چابی پہنچائی کیونکہ جس جگہ وہ پھنسی تھی وہاں چابی پہنچانا ممکن نہ تھا اور دروازہ کچھ اس نوعیت کا تھا کہ وہ اندر سے ہی کھل سکتا تھا۔ سیلیئن نے ڈی جے آئی فینٹم کے ذریعے ایک ڈور باندھ کر اس کے سرے پر وزن اور چابی باندھی اور اسے باتھ روم کی واحد کھڑکی تک پہنچایا جہاں سے ان کی دوست نے رسی کے سرے پر لہراتی چابی کو تھاما اور دروازہ کھول کر باہر آئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…