اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی مندر میں چڑھاوے کے لئے شیئرزبھی وصول کیے جانے لگے ہیں ، چڑھاوے کے طور پر کمپنی کے حصص بھی وصول کرنے شروع کردیئے،مندروں میں ناریل ،دودھ اور پیسے کے چڑھاوے تو ایک عام سی بات ہے لیکن بھارت میں ایک ایسا مندر بھی واقع ہے جو کمپنی کے حصص چڑھاوے کے طور پر وصول کرتا ہے،مندر کی انتظامیہ نے ایک بینک اکاؤنٹ کھلوایا ہے جس میں آنے والے افراد پیسوں کے بجائے کمپنی کے شیئرز اور سیکورٹی بانڈزچڑھاوے کے طورپر جمع کرواسکتے ہیں۔
بھارت میں مندر کے پجاریوں کا عجیب و غریب اقدام، سننے والے حیران رہ گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
320 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کے طوفان کا خطرہ، تین ممالک میں شدید تباہی کا خدشہ
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں مزید کمی کردی
-
پی آئی اے جہاز گلگت سے اسلام آباد آتے ہوئے ریڈار سے غائب، 37 سال سے لاپتا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
موبائل بیلنس کی میعاد 1 ماہ سے بڑھا کر 180 دن مقرر، پی ٹی اے نے صارفین کو بڑی سہولت دے دی
-
یو اے ای ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے اہم خبر
-
بل گیٹس کی مستقبل کے بارے میں تشویشناک پیشگوئی
-
ملازمین کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں بڑے اضافے کی منظوری
-
کل بروز ہفتہ29اگست مقامی تعطیل کا اعلان
-
پانچ ہزار روپے کے ایک نوٹ کی تیاری پر کتنے روپے خرچ ہوتے ہیں؟
-
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
21سالہ ماڈل کا گھر میں بیدردی سے قتل
-
آسٹریلیا نے پاکستان کیلئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی
-
پنجاب میں مون سون کا 8واں اسپیل، 29 اگست سے 5 ستمبر تک بارشوں کا الرٹ جاری



















































