اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

چین میں انوکھا ورلڈ ریکارڈ قائم ۔۔ جان کر حیران رہ جائیں گے

datetime 12  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ(آئی این پی) جدید ٹیکنالوجی میں چین نے ایک اور منفرد اعزاز حاصل کر لیا‘چین میں 1007روبوٹس نے ایک ساتھ ناچ کر گنیز بک آف ورلڈ میں اپنا نام درج کرالیاجمعرات کو چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق چین کے شہر شندونگ میں ایک میلے میں 1040ربوٹس کو ڈانس کے لیے اکٹھارکھا گیا لیکن ان میں سے بعض گر گے اور ڈانس نہ کر سکے جس پر انہیں فوری طور پر فلور سے ہٹا دیا گیا اورانکی جگہ ربوٹس کو ایک قطار میں رکھا گیا اور انہیں ایک سمارٹ فون کے ذریعے کنٹرول کر کے ڈانس کرایا گیااس دوران تمام ربوٹس نے ایک ساتھ سٹیپ اٹھائے اس میں ہر ربوٹس کی اونچائی 19انچ تھی تمام نے ایک منٹ تک ڈانس کیا۔ ڈانس کے انعقاد کرنے والی کمپنی نے بتا یا کہ تمام ربوٹس ایک موبائل سے کنٹرول ہو رہے تھے اور ان کے مشترکہ ناچ میں یہ سب سے بڑی کسی موبائل وائرلیس سگنل کی مداخلت تھی اس سے پورا کھیل بگڑ سکتا تھا لیکن اس کے لیے کمپنی نے مضبوط انکرپش ٹیکنالوجی استعمال کی اس کارنامے کے بعد کمپنی کو گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کی جانب سے سرٹیفیکیٹ دیا گیا یاد رہے اس سے قبل 540ربوٹس نے ڈانس کیا تھا جنکا اب 1000سے زائد ربورٹس نے ڈانس کر کے ریکارڈ توڑ دیا ہے۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…