اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

مکینک رہنے والا بھارتی بزنس مین برج الخلیفہ کے 22 اپارٹمنٹس کا مالک بن گیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) مکینک رہنے کے بعد کاروبار شروع کرنے والے بھارتی بزنس مین جارج وی نیریا بریمبل دنیا کی بلند ترین عمارت برج الخلیفہ میں سب سے زیادہ 22 اپارٹمنٹس کی ملکیت رکھنے والے شخص بن گئے۔ 828 میٹر بلند عمارت میں سب سے زیادہ اپارٹمنٹس کی ملکیت حاصل کرنے کا سفر نیریا پریمبل نے اپنے دوست کے مذاق اور طنز کے باعث شروع کیا تھا۔ ایک دوست نے انہیں ایک روز مذاق میں کہا دیکھا تم اس عمارت میں داخل بھی نہیں ہو سکتے اور اب نیریا پریمبل اس عمارت کے 900 میں سے 22 اپارٹمنٹس کے مالک ہیں۔ 5 اپارٹمنٹس انہوں نے کرائے پر دے رکھے ہیں، باقی کیلئے مناسب کرائے دار کے انتظار میں ہیں۔ نیریا پریمبل نے کہا اچھی ڈیل کا موقع ملے تو وہ مزید اپارٹمنٹس بھی خریدیں گے۔ میں خواب دیکھتا ہوں اور خواب کبھی تھمتے نہیں۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…