جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

پاکستانی سکہ امریکہ میں بھی چلنے لگا

datetime 12  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں پاکستانی روپے کی قدرڈالرکے مقابلے میں بہت کم ہے لیکن یہ بات ناقابل یقین لگتی ہے کہ کچھ لوگ کس طریقے سے پاکستانی سکہ امریکہ میں بھی چلارہے ہیں بلکہ اسے امریکی کوارٹر ڈالر ( جو تقریبا ً 25 پاکستانی روپے کے برابر ہے) کے سکے کی جگہ استعمال کر رہے ہیں۔پاکستانی سکوں کاامریکہ میں استعمال کا یہ حیران کن انکشاف سوشل میڈیا ویب سائٹ ریڈیٹ کے ایک صارف نے حال ہی میں کیا ہے۔ اس شخص کا کہنا تھا کہ اسے واشنگ مشین کے استعمال کے لئے آٹو میٹک سسٹم سے رقم ادائیگی کرنا تھی مگر اس کے پاس ایک کوارٹر ڈالر کا سکہ کم پڑ گیا۔ اتفاق سے اس کی جیب میں پاکستانی پانچ روپے کا سکہ موجود تھا، جسے کوارٹر ڈالر کی جگہ مشین میں ڈال دیا۔ مشین نے ناصرف پاکستانی سکے کو قبول کرلیا بلکہ اس کی قدر سے پانچ گنا زیادہ امریکی کوارٹر ڈالر سکے کے برابر شمار کیا۔ پاکستانی پانچ روپے کے سکے کو امریکی کوارٹر ڈالر کے سکے کی جگہ استعمال کرنے کی خبر نے انٹرنیٹ صارفین کو حیران کردیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…