مصر ، بھکاری کے اکاﺅنٹ کتنی رقم آ پ بھی حیران رہ جائیں گے
اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) مصر کے ایک بھکاری کامل کے ذاتی اکاو¿نٹ میں کم از کم 35لاکھ مصری پاو¿نڈ موجود ہیں، لیکن وہ مصر کی سڑکوں پر لوگوں کے سامنے ہاتھ پھیلائے بھیک مانگتا ہے۔بینک اکاو¿نٹ میں موجودخطیر دولت کے علاوہ وہ نہایت بیش قیمت دو کوٹھیوں کا بھی مالک ہے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کی… Continue 23reading مصر ، بھکاری کے اکاﺅنٹ کتنی رقم آ پ بھی حیران رہ جائیں گے