جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

امریکی خواتین کااعتراف:پاکستانی مرد بازی لے گئے

datetime 16  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امریکا میں جنسی دلکشی کے متعلق کئے گئے ایک حالیہ سروے کے نتائج نے جہاں امریکی مردوں کو حیران اور افسردہ کردیا وہیں پاکستانی مردوں کو خوشی سے باغ باغ کردیا۔مشہور ویب سائٹ MissTravel کے سروے میں 1لاکھ 10ہزار سے زائد امریکیوں سے معلومات اکٹھی کی گئیں اور جب نتائج مرتب کئے گئے تو معلوم ہوا کہ امریکی خواتین جنسی دلکشی میں پاکستانی مردوں کو امریکی مردوں سے بہتر اور برتر قرار دیتی ہیں۔ اس سروے کے مطابق نہ صرف امریکی مردوں کو پاکستانی مردوں سے کم دلکش قرار دیا گیا بلکہ پاکستانی مردوں نے برطانیہ، سکاٹ لینڈ، اٹلی، ڈنمارک اور سپین کے مردوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ سروے میں امریکیوں نے آرمینیا کی خواتین کو دلکش ترین قرار دیا۔
واضح رہے کہ امریکی خواتین کی پاکستانی مردوں کے لئے پسندیدگی نئی نہیں ہے بلکہ اس سے پہلے بھی متعدد تحقیقات اور سروے ظاہر کرچکے ہیں کہ امریکی خواتین پاکستانی مردوں کی مردانہ وجاہت سے سخت متاثر ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…