جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

امریکی ریسٹو رنٹ میں کھانے سے600 ڈالر مالیت کاموتی بر آمد

datetime 14  ستمبر‬‮  2016 |

نیویارک(نیوز ڈیسک)کہتے ہیں دینا والا جب بھی دیتا ہے تو چھپرپھاڑ کر دیتا ہیاور اس مثال کا عملی نمونہ دیکھنے میں بھی آیا تو ایسے۔ایک امریکی خاتون اپنے شوہر کے ساتھ ریسٹورنٹ میں کھانا تناول کر رہی تھیں کہ اچانک ان کے کھانے سے قیمتی موتی بر آمد ہوا ، جسے دیکھ کر وہ دنگ رہ گئیں۔ذرائع کے مطابق اس موتی کی قیمت عالمی مارکیٹ میں 600 ڈالر ہے۔خاتون کا کہنا ہے کہ انہوں نے سی فوڈ آرڈر کیا تھا، جس کے بعد ابھی وہ اسے کھاہی کر رہی تھیں کہ اچانک کوئی ٹھوس چیز ان کے دانتوں کے بیچ بہت زور سے لگی۔جس کی باقاعدہ تحقیق کی گئی، تو پتا چلا کہ یہ بہت قیمتی موتی ہے۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…