ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

مصر ، بھکاری کے اکاﺅنٹ کتنی رقم آ پ بھی حیران رہ جائیں گے

datetime 14  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) مصر کے ایک بھکاری کامل کے ذاتی اکاو¿نٹ میں کم از کم 35لاکھ مصری پاو¿نڈ موجود ہیں، لیکن وہ مصر کی سڑکوں پر لوگوں کے سامنے ہاتھ پھیلائے بھیک مانگتا ہے۔بینک اکاو¿نٹ میں موجودخطیر دولت کے علاوہ وہ نہایت بیش قیمت دو کوٹھیوں کا بھی مالک ہے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کی رپورٹ کے مطابق مصر کا یہ کروڑ پتی بھکاری صوبہ المنیا کے شہر بنی مزار شہر سے تعلق رکھتا ہے۔المنیا گورنری کے ایک مقامی مصری شہری محسن عبدالکریم جو کہ کامل کے بنک بیلنس اور دو پلازوں سے واقف ہیں، کا کہنا ہے کہ میں ایک روز بینک میں اپنے کسی کام سے گیا تو دیکھا کہ کامل بھی بینک کی ایک دیوار کے ساتھ ٹیک لگائے بیٹھا ہے۔ دریافت کرنے پر ایک اہلکار نے بتایا کہ یہ بھکاری یہاں بھیک مانگنے نہیں بلکہ اپنے اکاو¿نٹ میں جمع رقم کے بارے میں معلومات حاصل کرنے آتا ہے۔بینک ملازم نے یہ بھی بتایا کہ کامل دن بھر کی کمائی کا ایک بڑا حصہ یہاں جمع کرا دیتا ہے۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…