دنیا کی مہنگی ترین مرچیں ۔۔۔ قیمت جان کر آپ بھی حیران ہو جائیں گے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیرو میں تیز ترین اور لاکھوں روپے فی کلو گرام ملنے والی دنیا کا سب سے مہنگی مرچیں کاشت کی جارہی ہیں، جس کی جسامت ایک صرف مٹر کے برابر ہے۔تفصیلات کے مطابق ان مرچوں کی قیمت 25سے35لاکھ فی کلو گرام ہے، جسے اجی چاراپیٹا کا نام دیا گیا ہے۔یہ مرچیں… Continue 23reading دنیا کی مہنگی ترین مرچیں ۔۔۔ قیمت جان کر آپ بھی حیران ہو جائیں گے