بدھ‬‮ ، 31 دسمبر‬‮ 2025 

’’چلتے ہو تو مریخ کو چلئے ‘‘ معروف اداکار نے دنیا کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کر لیا

datetime 6  اکتوبر‬‮  2016 |

لاس اینجلس(این این آئی) ہالی ووڈ اداکار لیونارڈو ڈی کیپریو نے مریخ پر جانے کا اعلان کیا ہے۔مقامی میڈیا کے مطابق ہالی ووڈ اداکار نے امریکی صدر اوباما کے ساتھ ماحولیاتی تغیر سے متعلق بات چیت کے دوران انکشاف کیاکہ وہ ایلون مسک کے ساتھ مریخ کے پہلے سفر پرجائیں گے۔واضح رہے کہ ایلون مسک جو ٹیسلا موٹرز اور سپیس ایکس کے سی ای او ہیں، 2025 تک انسانوں کو مریخ پر لے جانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ڈی کیپریو نے یہ اعلان صدر اوباما اور موسمیاتی سائنس دان ڈاکٹر کیتھرائن ہے ہو سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ تینوں نے موسمیاتی تغیر کے حوالے سے یہ گفتگو ڈی کیپریو کی نئی ڈاکیومنٹری فلم بی فور دی فلڈ کے پریمیئر سے پہلے کی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…