ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

چین گدھوں کی کھال کا کیا کرتا ہے، تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگیا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چین میں ادویات کی تیاری میں مسلسل استعمال ہونے کی وجہ سے گدھوں کی تعدادایک کروڑ 10 لاکھ سے کم ہو کر 60 لاکھ رہ گئی ہے جبکہ چینی ماہر چن یونگ فن نے چین کی حکومت سے مطالبہ کیا کہ ہے ،وہ دواسازی کی صنعت کی سپورٹ کے لیے ملک میں گدھوں کی قلت کے بحران کو حل کرے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس وقت دنیا بھر میں فروخت کے لیے پیش کیے جانے والے تمام گدھوں کو خریدنے کے لیے کوشاں ہے تاکہ انہیں طبی مصنوعات اور ادویہ سازی میں استعمال کیا جاسکے، بالخصوص جیلاٹن اور بعض امراض کے علاج کی دوائیں تیار کرنے کے لیے ، ان میں خون کی گردش کا مسئلہ ، چکر آنا ، خواتین میں ماہواری کے بے قاعدگی وغیرہ شامل ہیں۔
حکومت دواسازی کی صنعت کی سپورٹ کے لیے ملک میں گدھوں کی قلت کے بحران کو حل کرے اس کے علاوہ شدت کے ساتھ خون بہنے کو روکنے ، ادویات تیاری میں استعمال،چین میں گدھوں کی تعدادایک کروڑ سے کم ہو کر 60 لاکھ رہ گئیخون کی کمی دور کرنے اور خون کے خلیوں کی تعداد کم ہونے کی دوائیں تیار کی جاتی ہیں۔ چینی ماہر چن یونگ فن نے چین کی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ دواسازی کی صنعت کی سپورٹ کے لیے ملک میں گدھوں کی قلت کے بحران کو حل کرے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کو چاہیے کہ وہ گدھے پالنے والوں کے لیے معاونت پیش کر کے انہیں سپورٹ کرے۔

واضح رہے کہ  اکستان میں صرف گدھے ہی زیر عتاب کیوں؟ پاکستان میں گدھوں کی آبادی 50 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے ایک رپورٹ کے مطابق گدھا نجانے کیوں دنیا میں بدنام ہے اور رسواءزمانہ جانور کے نام سے گردانا جاتا ہے ورنہ بے چارہ انتھک محنت و مشقت میں اپنا ثانی نہیں رکھتا۔ زمانہ قدیم سے اس جانور کو مال برداری کے لئے استعمال کیا جا رہا ہے۔ دنیا کے صرف 4 ممالک گدھے کے گوشت کے سب سے زیادہ شوقتیں ہیں جن کا تعلق براعظم افریقہ سے ہے۔ یاد رہے کہ اس قبل بھی پاکستان کے مختلف شہروں میں گدھوں کا گوشت پیچا جاتا رہا ہے ۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…