پاک فوج کے جوان کی چینی فوجی کے ساتھ تصویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا، تصویر میں کیا ہو رہا ہے ؟
اسلام آباد (احمد ارسلان) دوستی ایک لازوال نعمت ہے اور دوست جب اچھا مل جائے تو اس سے بڑھ کر اور کوئی انعام ہو نہیں سکتا۔ چہار اطراف سے خطرناک دشمنوں میں گھرے پاکستان کو چین جیسے بے انتہا مخلص اور ہر موڑ پر پاکستان کی مشکلات کے سامنے سینہ سپر ہو جانے والے دوست کا ملنا بجا… Continue 23reading پاک فوج کے جوان کی چینی فوجی کے ساتھ تصویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا، تصویر میں کیا ہو رہا ہے ؟







































