ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

نابالغ پاکستانی بچے کاوالدکے خلاف انوکھامقدمہ

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کی عدالتی تاریخ میں بچے کاوالد کے خلاف انوکھامقدمہ ۔لاہورمیں خواجہ سراؤں سے دوستی کرنے اور گھرخرچہ نہ دینے پر بیٹے نے باپ کے خلاف خرچے کا دعوے دائر کردیاہے۔عدالت نے بچے کے اس دعوے پر درخواست گزار کے والدمحمد نعیم کو23نومبر کو طلب کرلیا ہے۔

سول جج نازش کیانی کی عدالت میں شاہدرہ کے رہائشی 13سالہ ابوبکر نے اپنے باپ کے خلاف خرچا دلوانے کے لئے دائر دعوے میں اپنے وکیل کی وساطت سے موقف اختیار کیا ہے کہ اس کاوالدان کو وقت دینے کی بجائے خواجہ سرا کے پاس رہتا ہے، جو کماتا ہے وہ بھی انہیں کو کھلا دیتا ہے جبکہ ہم خرچہ مانگے تو نہیں ملتا، درخواست گزار نے مزید کہا کہ ان کا باپ کئی کئی روز تک گھر نہیں آ تا اورنہ ان کا خرچا برداشت کرتا ہے، اس نے عدالت سے استدعا کی کہ ان کے والد کوخرچا دینے کا حکم دیا جائے، فاضل جج نے دعوے پر درخواست گزار کے والد محمد نعیم کوآئندہ تاریخ پرطلب کرلیاہے ۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…