ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

پاک فوج کے جوان کی چینی فوجی کے ساتھ تصویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا، تصویر میں کیا ہو رہا ہے ؟

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (احمد ارسلان) دوستی ایک لازوال نعمت ہے اور دوست جب اچھا مل جائے تو اس سے بڑھ کر اور کوئی انعام ہو نہیں سکتا۔ چہار اطراف سے خطرناک دشمنوں میں گھرے پاکستان کو چین جیسے بے انتہا مخلص اور ہر موڑ پر پاکستان کی مشکلات کے سامنے سینہ سپر ہو جانے والے دوست کا ملنا بجا طور پر نعمت خداوندی سے کم نہیں ۔
پاکستان اور چین اپنی فوجی قوتوں کو بڑھانے کیلئے آئے روز کچھ نہ کچھ اقدامات کرتے رہتے ہیں ۔ ان دنوں بھی پاک چین مشترکہ فوجی مشقیں عروج پر ہیں اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف بھی اس موقع پر اقدامات کا جائزہ لینے کیلئے وہاں پہنچے اور پاک چین فوجی مشقوںکو خوب سراہا ۔اسی فوجی مشق کے دوران پاک فوج کے جوان کی جانب سے چینی فوجی کو پانی پلانے کی تصویر کو سوشل میڈیا پر خوب سراہا جا رہا ہے۔ یہ تصویر پاک چین دوستی کی واضح عکاس بھی ہے ۔  

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…