پاک چین دوستی کا ایک اور سنگ میل جدید ایٹمی توانائی ٹیکنالوجی کا تجربہ کامیاب
کراچی(این این آئی) پاکستان میں چینی جوہری ٹیکنالوجی ہوالانگ وون کے استعمال سے بنائے گئے پہلے یونٹ کا ہاٹ فنکشنل ٹیسٹ کام یاب ہوگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق چائنا نیشنل نیوکلیئر کارپوریشن نے تفصیلات جاری کرتے ہوئے بتایا کہ کراچی نیوکلیئر پاور پلانٹ کے K2یونٹ میں چین کی بنائی گئی ہوالانگ وون ٹیکنالوجی کا استعمال… Continue 23reading پاک چین دوستی کا ایک اور سنگ میل جدید ایٹمی توانائی ٹیکنالوجی کا تجربہ کامیاب