نوجوان لڑکیوں کو سیلفی لینامہنگاپڑ گیا۔۔۔ زندگی اور موت کی کشمکش ۔۔۔ آپ بھی سیلفی کے شوقین ہیں تو یہ خبر ضرور پڑھیں
قاہرہ( آن لائن )مصر کے شمالی صوبے بورسعید میں دو نوجوان لڑکیاں سیلفی بناتے ہوئے عمارت کی چوتھی منزل سے نیچے گر کر شدید زخمی ہو گئیں اور اب زندگی اور موت کے درمیان کشمکش میں ہیں۔تفصیلات کے مطابق محمد علی سٹریٹ پر تیموریہ اسکول کے سامنے چلنے والے پیدل افراد کو یک دم زمین… Continue 23reading نوجوان لڑکیوں کو سیلفی لینامہنگاپڑ گیا۔۔۔ زندگی اور موت کی کشمکش ۔۔۔ آپ بھی سیلفی کے شوقین ہیں تو یہ خبر ضرور پڑھیں









































