پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

یہ جاپانی شہری3 منٹ میں کتنے برگرکھاگیاکہ عالمی ریکارڈبن گیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

روم (مانیٹرنگ ڈیسک)اٹلی میں گینز ریکارڈ اکیڈمی کے تحت منعقدہ ایک شو میں برگر کھانے کا مقابلہ ہوا ۔ مقابلے میں حصہ لینے والے افراد کو 3 منٹ کا ٹائم دیا اور اس مقررہ وقت میں جس شخص نے زیادہ برگر کھائے وہ جاپان کا شخص تھا۔ اس پیٹو شخص نے 3 منٹ میں 12 برگر کھا کر اپنا نام گنیز ورلڈ ریکارڈ میں لکھوا لیا۔

اس شو میں شامل پیٹو افراد نے ریکارڈ قائم کرنے کے غرض سے برگر کھانے شروع کئے تو رُکنے کا نام ہی نہ لیا۔ برگر کھانے کا شوق بہت لوگوں کو ہوتا ہے۔ لیکناٹلی میں منعقدہ ایک شو کے دوران شرکاء نے اتنی رغبت سے برگر ہڑپ کئے کہ دیکھنے والے دنگ رہ گئے۔تین منٹ کے دورانئیے میں سب سے زیادہ برگر کھانے کی کوشش میں جاپان کا پیٹو شخص فاتح قرار پایا، جس نے 3منٹ میں بارہ برگرز کھا کر گینز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…