’’انوکھی شادی‘‘بھارتی وزیر نے بیٹی کی شادی کیلئے کتنے کروڑ روپے میں 50 جہاز بک کروا لئے؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے ایک وزیر کی بیٹی کی شادی کی تقریب میں شریک مہمانوں کے لئے50چارٹرڈ طیاروں کا انتظام کیا گیا۔تقریب میں وی وی آئی پیز سمیت 10ہزار مہمانوں نے شرکت کی۔ بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز کے مطابق بھارت کے مرکزی وزیر برائے روڈ ٹرانسپورٹ،ہائی ویز اینڈ شپنگ نتن جیارام گڈکری کی بیٹی… Continue 23reading ’’انوکھی شادی‘‘بھارتی وزیر نے بیٹی کی شادی کیلئے کتنے کروڑ روپے میں 50 جہاز بک کروا لئے؟