اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

پاناما لیکس میں کیا فیصلہ آرہا ہے؟ راز کھل گیا،چینی نجومی نے باباوانگاکوبھی پیچھے چھوڑدیا

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک)آج کل سب سے گرم خبر پانامہ لیکس بنی ہوئی ہے جس کا معاملہ سپریم کورٹ میں پہنچ چکا ہے- ویسے تو تجزیہ نگار اور سیاسی ماہرین اپنے اپنے اندازے لگارہے ہیں لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ ایک ویب سائٹ کے مطابق چین کے ایک نجومی نے اپنے تئیں وقت سے پہلے پیشین گوئی کردی ہے کہ عدالت کا متوقع فیصلہ کیا ہوسکتا ہے-“سی شومی” نامی اس 82 سالہ نجومی ایک پینٹر بھی ہے اور اس کے بارے میں کہا جاتا ہےکہ یہ علم نجوم اور علم الاعداد کابہت ماہر ہے اور اس کے اب تک کے تمام اندازے درست ثابت ہوئے ہیں-

“سی شومی” سے جب ایک غیرملکی میڈیا کے نمائندے نے یہ سوال کیا کہ پاکستان میں پانامہ لیکس پر کیا فیصلہ آئے گا تو نجومی نے پریقین لہجے میں حساب لگا کر بتایا کہ یہ فیصلہ اپوزیشن کے خلاف اور حکومت کے حق میں آئے گا-“سی شومی” کا یہ بھی کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ ڈیڑھ سال بعد امریکہ کا صدر نہیں رہے گا، بھارت کے اندر تین ریاستیں بن جائیں گی، جاپان میں پہلے سے زیادہ خوفناک سونامی آئے گا اوراگلے پانچ سالوں میں لوگ چاند کی سیر کو جانا شروع کر دیں گے-

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…