منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

بجلی کے بل پر میٹر کی بجائے مرغی کی تصویر

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

سانگلہ ہل (مانیٹرنگ ڈیسک) واپڈانے بجلی کے بل پر میٹر کی بجائے مرغی کی تصویر شائع کر دی گئی۔ میٹر ریڈر نے میٹر کی بجائے گلی میں گھومتی مرغی کی تصویر ریونیو آفس کو بھجوا دی۔ ریونیو آفس نے بھی بل جاری کرتے ہوئے

تصویر کی جگہ مرغی کی تصویر شائع کر دی اور ریڈنگ میں کوئی یونٹ ظاہر نہ کیا گیا‘ بل چک نمبر 119بھلیر کے نذیر احمد شاہ کو حوالہ نمبر 06-11626-086060R جاری کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…