امریکہ میں بھوتوں نے خوف و ہراس پھیلا دیا
کیلیفورنیا (آئی این پی) امریکہ میں بھوتوں نے ڈیرے ڈال لیے۔ لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز امریکہ میں اس وقت عجیب و غریب صورتحال پیدا ہو گئی جب افواہ پھیل گئی کہ یہاں پر بھوت گھس آئے ہیں۔ یہ افواہ بلاوجہ بھی نہیں تھی۔ کچھ بچوں کا کہنا… Continue 23reading امریکہ میں بھوتوں نے خوف و ہراس پھیلا دیا