ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

امریکہ میں بھوتوں نے خوف و ہراس پھیلا دیا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کیلیفورنیا (آئی این پی) امریکہ میں بھوتوں نے ڈیرے ڈال لیے۔ لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز امریکہ میں اس وقت عجیب و غریب صورتحال پیدا ہو گئی جب افواہ پھیل گئی کہ یہاں پر بھوت گھس آئے ہیں۔ یہ افواہ بلاوجہ بھی نہیں تھی۔ کچھ بچوں کا کہنا تھا کہ انہیں ایسے لگا جیسے ان کے پیچھے بھوت پڑے ہیں۔ بھوتوں کے اس ڈرامے کا ڈراپ سین اس وقت ہوا جب پولیس نے ان بھوتوں کو گرفتار کر لیا۔خیال رہے کہ امریکی ریاست مشی گن اور کیلیفورنیا کے شہر روز ول میں بھوت بن کر بچوں کو ڈرانے والی دو لڑکیوں کو پولیس نے دھر لیا ہے۔ اٹھارہ سال کی جیمی اور ایلنڈرا نے گزشتہ روز چودہ سال کی دو لڑکیوں کا پیچھا کیا اور انہیں بھوت بن کر خوب ڈرایا۔ روز ول کے پولیس سربراہ کا کہنا ہے کہ یہ مذاق نہیں۔ اس اقدام سے بچے خوف میں مبتلا تھے جبکہ والدین پریشان تھے۔‎



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…