’’ زمین پر جنت ‘‘ پا کستان کا ایسا خو بصو رت ترین علا قہ جہا ں سیا ح ریکا رڈ تعداد میں آتے ہیں
مظفرآباد(آن لائن)قدرتی نظاروں اور خوبصورت موسم کی حامل وادی نیلم میں سیاحوں کی ریکارڈ آمد،کٹن جاگراں ریزارٹ میں صرف تین ہفتوں کے دوران 20 لاکھ روپے سے زائد کی آمد ن ،پاکستان بھر سے لاکھوں سیاحوں نے رواں سال وادی نیلم کا رخ کیا جہاں مقامی افراد کو خاطر خواہ آمدن ہوئی وہیں سیاحتی سرگرمیوں… Continue 23reading ’’ زمین پر جنت ‘‘ پا کستان کا ایسا خو بصو رت ترین علا قہ جہا ں سیا ح ریکا رڈ تعداد میں آتے ہیں