سب سے بڑی جمہوریت کے دعوے داروں کی توہم پرستی ۔۔۔ بارش برسانے کیلئے ایسا ٹوٹکہ کہ جان کر آپ بھی ہنس پڑیں گے

27  ستمبر‬‮  2016

اسلام آبا د (مانیٹرنگ ڈیسک) سب سے بڑی جمہوری حکومت کہنے کا دعوے دار ملک بھارت میں توہم پرستی کی ایک اور تازہ مثال سامنے آگئی ہے۔بھارتی ریاست آسام میں گزشتہ روز خشک سالی سے تنگ کسانوں نے مون سون بارش کی دعا کا انوکھا طریقہ اپنایا اوربارش کے دیوتا کو خوش کرنے کے لئے مختلف رسومات کے ساتھ مینڈکوں کی شادی کرا دی۔شادی کی تقریب بہت دھو م دھام سے منائی گئی،جس میں جہاں کسانوں کی بڑی تعداد نے حصہ لیا وہیں عورتیں اور بچے بھی بڑی تعداد میں شریک ہوئے اور خوب بھنگڑے ڈالے۔اس موقع پر جہاں مینڈک دلہے کو خوب سجایا گیا وہیں مینڈک دلہن کو بھی سندور لگا کر سہاگن کا درجہ دیا گیا۔واضح رہے بھارت میں ان دنوں مون سون شروع نہ ہونے کی وجہ سے کسان فصل کی کاشت کے حوالے سے کافی پریشان ہیں۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…