اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے خلاف لڑنے کی باتیں کرنے والی بھارتی فوج کی جنگی تیاریوں کے حوالے سے انتہائی مضحکہ خیز ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں بھارتی فوج کو ٹھمکوں اور ڈانس کی ٹریننگ دی جارہی ہے۔ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوتی ہوئی ایک ویڈیو میں بھارتی فوجیوں کو ڈانس سٹیپس اور ٹھمکوں کے ساتھ ٹریننگ دی جارہی ہے جس کو دیکھ کر کسی کے لئے بھی ہنسی روکنا محال ہے ۔ آپ بھی اس ویڈیو کو دیکھیں اور انجوائے کریں۔
لچکتی کمر اور تھرکتے بدن ۔۔ پاکستان سے لڑنے کیلئے بھارتی افواج کی انوکھی تیاریاں ۔۔۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تنخواہوں کے حوالے سے سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری
-
پاکستان کا المیہ
-
ایرانی ریال کے نئے نرخ سامنے آ گئے
-
علی خامنہ ای کے جنازے پر اسرار نقاب پوش کون تھا؟ شناخت ظاہر
-
وزیراعظم شہباز شریف کے آموں کے تحفے پر ہنگری کے وزیراعظم کا دلچسپ پیغام
-
امارات کے نائب صدر 77 ویں سالگرہ منانے اسکاٹ لینڈ میں اپنی دلکش اراضی میں پہنچ گئے
-
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی
-
اداکارہ مومنہ اقبال ہراسانی کیس، ثاقب چدھڑ بارے عدالت کا اہم فیصلہ آگیا
-
بھارت و افغانستان کا ڈی این اے ایک جیسا ہے، افغان وزیر کو کہنا مہنگا پڑ گیا
-
امریکی ویزا کے خواہشمند پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
عمران خان اور جمائمہ کا تاریخی لندن والا گھر فروخت کے لیے پیش، قیمت جان کر حیران رہ جائیں گے
-
تولدے گیبریماریم کو پی آئی اے کی قیادت سونپنے کا فیصلہ
-
پاکستانیوں کے لیے خوشخبری! سعودی عرب نے نیا پیکیج ویزا متعارف کرا دیا
-
100 روپے کی دہی منگوانے پر شوہر کا بیوی پر تشدد، گولی مار دی



















































