پیر‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

فیس بک پر ایک بچے کی تصویر نے ہلچل مچادی ۔۔ آخر اس تصویر میں ایسا کیاہے ؟ جان کر آپ اپنے آنسوئو ں پر قابو نہیں رکھ سکیں گے

datetime 25  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اوش(این این آئی)گتے پر سوئے ہوئے قرغز لڑکے کی اس تصویر نے سوشل میڈیا پر ایک طوفان برپاکر دیا ہے جس کے بعد سے وسطی ایشیائی ریاستوں میں پائی جانے والی غربت کے بارے میں تند و تیز بحث شروع ہو گئی ہے۔اس تین سالہ لڑکے کا تعلق جنوبی قرغزستان کے علاقے اوش سے ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسے فیس بک پر اس تبصرے کے ساتھ پوسٹ کیا گیا تھاکہ بہتر ہوتا کہ یہ بچہ بازار کی بجائے گھر یا کسی کنڈرگارٹن میں سو رہا ہوتا۔ دوسرے لوگوں نے بھی اسی قسم کے تبصرے کرتے ہوئے اس کی ماں کو موردِ الزام ٹھہرانا شروع کر دیا۔لیکن کئی لوگوں نے حکومت پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے اس کی ذمہ داری حکام پر ڈال دی ہے۔ ایک شخص نے لکھاکہ ریاستی گیدڑ، تمھیں نہیں پتہ کہ لوگ زندگی کیسے گزار رہے ہیں۔کئی لوگوں نے اس موقعے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ملک کے صدر الماس بیگ آتامبایف کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ ایک صارف نے لکھاکہ اس کے ذمہ دار آتامبایف ہیں۔‎

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…