ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

موچی کا بیٹا:سٹالن شاعر، ایڈیٹر، ڈاکو اور جرنیل,,,,,,جوزف سٹالن کی زندگی کے حیرت انگیز واقعات

datetime 13  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

یہ حقیقت کم لوگوں کو معلوم ہے کہ سوویت رہنماء جوزف سٹالن قطع نظر اس کے کہ وہ رسمی طور پہ لادین تھے لیکن اصل میں وہ بھی پراسرار طاقتوں پر یقین رکھتے تھے۔ سٹالن کو علم تھا کہ نازی جرمنی کے ساتھ جنگ سے بچنا ممکن نہیں لیکن ان کا خیال تھا کہ یہ جنگ 1941ء میں نہیں بلکہ دو تین سال بعد شروع ہوگی۔ ہٹلر کا حملہ سٹالن کے لیے غیر متوقع رہا تھا۔ 22 جون 1941ء کو جرمنی کے ٹینک اور بکتر بند گاڑیاں سوویت یونین کی سرحد پہ پہنچ گئے تھے۔ ہٹلر کی فوجیں جو تب تک یورپ کے بیشتر حصے کو زیر کر چکی تھیں‘ ناقابل یقین حد تک طاقتور تھیں۔ ہٹلر کا منصوبہ تھا کہ تیزی کے ساتھ حملہ کرکے ماسکو کو آناً فاناً قبضے میں لے لیا جائے۔ شروع میں جرمن فوج کو کامیابی حاصل ہوتی گئی۔ سوویت فوج کو پے در پے شکست ہوتی چلی گئی تھی۔ 242389-Stalen-1396633252-298-640x480

لڑائی ماسکو کے بہت نزدیک پہنچ چکی تھی۔ موسم خزاں میں سوویت دارالحکومت میں خوف پھیل چکا تھا۔ حکومتی عہدے داروں کو یہاں سے نکال لے جانے کی بات ہو رہی تھی۔ اس مقصد کی خاطر انتہائی رازداری کے ساتھ ایک خصوصی ریل گاڑی تیار کر لی گئی تھی جسے نامعلوم منزل کی جانب روانہ ہونا تھا۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…