جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

سعودی عرب میں مسجد کے باہر ایسا بھکاری پکڑا گیا کہ لوگوں کی دوڑیں لگ گئیں

datetime 13  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (این این آئی) مختلف افراد بھیک مانگنے کیلئے طرح طرح کے بھیس بدلتے ہیں، کوئی لنگڑا بن جاتا ہے تو کوئی نابینا بن کر بھیک مانگنے جیسا مکروہ کام کرتا ہے۔ سعودی عرب میں ایک بھی ایک ایسا ہی بھکاری پکڑا گیا جو مسجد کے باہر بھیک مانگنے کیلئے عورت بن کر برقعہ پہنے بیٹھا تھا۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب کے شمال مغربی ٹا?ن میں بھکاری ایک مسجد کے باہر بھیک میں ملنے والی رقم اپنی جیبوں میں بھر رہا تھا کہ اس دوران نماز پڑھنے کیلئے مسجد جانے والے ایک شخص نے اس کے مردانہ کپڑوں کو دیکھ لیا۔ نمازی نے شور مچا کر دیگر لوگوں کو بھی اکٹھا کر لیا اور بھکاری کو پکڑنے کی کوشش کی لیکن پولیس کے موقع پر پہنچنے سے پہلے ہی فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…