ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

عید پر ترکش ایئرلائن کامسافروں کو خوش آمدید کہنے کا انوکھا انداز

datetime 13  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

استنبول(نیوز ڈیسک)عید کے موقع پر ترکش ایئرلائن نےمسافروں کو خوش آمدید کہنے کا انوکھا انداز اپنایا۔جہاز پر دلکش ڈیزائن بنوا کر عید مبارک کا پیغام پینٹ کروالیا۔عید کے پر مسرت موقع پر مسلم ممالک میں کام کرنے والی کمپنیاں مختلف انداز میں مبارکباد کا پیغام اپنے صارفین اور عوام تک پہنچاتی ہیں۔ترکی کی سرکاری ایئرلائن سروس ترکش ایئر لائن نے بھی اس مرتبہ مسافروں کو عید کی مبارکباد دینے کا انوکھا طریقہ ڈھونڈ نکالا اور جہاز پر دلکش ڈیزائن بنواکرعید مبارک کا پیغام پینٹ کروالیا۔A321ایئر کرافٹ کے آدھے حصے پر مختلف کارٹون کردار اور دیدہ زیب ڈیزائن بنائے گئے ہیں جبکہ درمیان میں بڑے الفاظ میں عید مبارک لکھوایا گیا ہے۔ترجمان کے مطابق ترکش ایئرلائن ہر سال عید کے موقع پر خصوصی پروازیں شروع کرتی ہے جس میں 100ممالک سے تعلق رکھنے والے لوگوں کو سروس فراہم کی جاتی ہے۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…