اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) یونیسکو ایوارڈ آف میرٹ 2016 کا اعلان کردیا گیا ہے جس میں دہلی گیٹ لاہور میں واقع شاہی حمام اس بار ایورڈ حاصل کرنے والی تاریخی عمارتوں میں شامل ہو گیا ہے۔ترجمان والڈ سٹی اتھارٹی تانیہ قریشی کے مطابق کل 6 ممالک کو ایوارڈ آف میرٹ دیا گیا ہے ۔ پاکستان نے دوسری بار یہ ایوارڈ حاصل کیا ہے۔دہلی گیٹ میں واقع شاہی حمام کا انتظام والڈ سٹی آف لاہوراتھارٹی کے پاس ہے۔ترجمان نے بتایا کہ 2014ء میں گلی سورجن سنگھ دہلی گیٹ کو بھی یہ ایوارڈ دیا گیا تھا۔
لاہور کادہلی گیٹ اور شاہی حمام ۔۔۔ بڑ ااعزاز مل گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کام یابی کے دو فارمولے
-
غیر صوبائی شادی، ناجائز تعلقات اور حمل پر بھاری جرمانوں کا اعلان
-
برطانیہ؛ نابالغ طلبا سے جنسی تعلق پر خاتون ٹیچر کو ایک اور سزا سنادی گئی
-
پاکستانیوں کیلئے یورپ کے دروازے کھل گئے
-
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
اٹلی، پاکستانیوں کیلئے نوکریوں میں کوٹہ الاٹ کرنے والا پہلا یورپی ملک بن گیا
-
مسجد الحرام؛ بالائی منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کی کوشش، ویڈیو وائرل
-
راولپنڈی،11 سالہ لڑکی سے زیادتی، خاتون سمیت 3 افراد گرفتار
-
اگلے 3 روز موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
-
چاندی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
-
سلمان خان کتنی دولت کے مالک؟ اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئی
-
نئے سال کی آمد کیساتھ بارش ،محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی
-
اداکارہ نادیہ خان کو بیٹے کےساتھ بھارتی گانے پر ڈانس کرنا مہنگا پڑگیا
-
بزرگ خاتون کے اندھے قتل کا معمہ حل، داماد ہی مرکزی ملزم نکلا















































