اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بچپن میں چھپن چھپائی کا کھیل تو اکثر لوگوں نے کھیلا ہی ہوگا لیکن جوانی میں بھی یہ کھیل کھیلنے کا موقع ملے گا یہ شاید کسی نے بھی نہ سوچا ہو۔اٹلی کے ایک قصبے میں چھپن چھپائی کے کھیل کی چھٹی عالمی چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا جس میں دنیا کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے منچلوں نے شرکت کی۔اس دلچسپ چیمپئن شپ میں فرانس،امریکا،اٹلی،بیلجیئم اور سوئزرلینڈ کے علاوہ کئی ممالک سے64ٹیموں نے حصہ لیا۔مقابلے میں جیتنے والی ٹیم کو انعامات سے نوازا گیا جبکہ اس چیمپئن شپ کا دیکھنے کیلئے بڑی تعداد میں مقامی افراد اورسیاحوں نے شرکت کی۔
پاکستان کے گلی محلوں میں کھیلے جانے والے کھیل کو دنیا میں زبردست پزیرائی مل گئی ۔۔10،20یا 30نہیں بلکہ اتنی ٹیمیں کھیلنے کیلئے میدان میں اتر آئیں کہ جان کر حیران رہ جائیں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف















































