اتوار‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2025 

بڑے ملک میں آسمان سے ایک ایسی چیز کا حملہ کہ لوگوں میں بھگدڑ مچ گئی

datetime 5  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نظام قدرت میںاللہ رب العزت کی لاکھوں تخلیقات موجود ہیں جن میں سے کچھ انسانوں کیلئے خطرناک ہونے کیساتھ ساتھ بے انتہا فائدہ مند بھی ہیں جس میں سے ایک شہد کی مکھی ہے جس کے بنائے شہد کو لوگ پسند کرنے کیساتھ ساتھ اس مکھی سےڈرتے بھی ہیں ۔ شہد کی مکھی میں خطرناک چیز اس کا ڈنگ ہوتا ہے جس کی بنا پر انسان کی موت بھی واقع ہو سکتی ہے ۔
امریکی ریاست کیلفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں واقع ایک پارک میں شہد کی مکھیوں کی بھیڑ نے پارک میں موجود افراد کو پارک چھوڑنے پر مجبور کردیا۔شہد کی مکھیوں نے ڈنک مار مار کر بیس افراد کو زخمی کردیا جن میں سے تین کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قوم کو وژن چاہیے


بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…