صارفین اب ٹک ٹاک سے زیادہ پیسے کما سکیں گے
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ٹک ٹاک نے اپنے صارفین کے لیے کمائی کے مزید مواقع پیدا کر دیے ہیں، اب ویڈیو شیئرنگ ایپ کے ذریعے کریئیٹرز پہلے سے زیادہ آمدنی حاصل کر سکیں گے۔کمپنی نے امریکا میں ہونے والی ایک کانفرنس میں اعلان کیا کہ ٹک ٹاک کے سبسکرپشن ماڈل میں اہم تبدیلی کی جا رہی… Continue 23reading صارفین اب ٹک ٹاک سے زیادہ پیسے کما سکیں گے











































