مفتی قوی بھی راکھی ساونت سے شادی کیلئے میدان میں آ گئے
لاہور(این این آئی)پاکستانی لڑکے سے شادی کی خواہش مند بالی ووڈ کی اداکارہ و رقاصہ راکھی ساونت سے شادی کے لیے پاکستان سے دودی خان کے بعد مفتی قوی بھی میدان میں آ گئے۔حال ہی میں مفتی قوی نے ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کرتے ہوئے اپنی مشروط خواہش کا اظہار کر دیا۔دورانِ پروگرام میزبان کے… Continue 23reading مفتی قوی بھی راکھی ساونت سے شادی کیلئے میدان میں آ گئے