جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

کپل شرما شو کو قانونی نوٹس، سلمان خان کی ٹیم کا شو سے لاتعلقی کا اظہار

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2024

کپل شرما شو کو قانونی نوٹس، سلمان خان کی ٹیم کا شو سے لاتعلقی کا اظہار

ممبئی (این این آئی)معروف کامیڈین کپل شرما کے شو ‘دی گریٹ انڈین کپل شو’کو قانونی نوٹس مل گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ‘دی گریٹ انڈین کپل شو’ اب نیٹ فلکس پر نشر ہوتا ہے جس کے خلاف قانونی چارہ گوئی کا نوٹس بھیجا گیا ہے۔رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ کپل شرما نے اپنے شو پر… Continue 23reading کپل شرما شو کو قانونی نوٹس، سلمان خان کی ٹیم کا شو سے لاتعلقی کا اظہار

ہیرے کی انگوٹھیاں اور رولیکس پاکستانی مداح کے میکا سنگھ کو کروڑوں کے تحائف

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2024

ہیرے کی انگوٹھیاں اور رولیکس پاکستانی مداح کے میکا سنگھ کو کروڑوں کے تحائف

کراچی (این این آئی)پاکستانی مداح نے پنجابی بھارتی گلوکار میکا سنگھ کو کروڑوں کے تحائف سے نواز دیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔حال ہی میں میکا سنگھ کا امریکی ریاست مسیسیپی کے شہر بیلوکسی میں ایک بڑا کنسرٹ منعقد ہوا جس میں ہزاروں کی تعداد میں مداحوں نے شرکت کر… Continue 23reading ہیرے کی انگوٹھیاں اور رولیکس پاکستانی مداح کے میکا سنگھ کو کروڑوں کے تحائف

وینا ملک ازدواجی بندھن میں بندھ گئیں

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2024

وینا ملک ازدواجی بندھن میں بندھ گئیں

اسلام آباد(این این آئی)پاکستانی اداکارہ وینا ملک ایک بار پھر ازدواجی بندھن میں بندھ گئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ نے اسلام آباد سے تعلق رکھنے والی کاروباری شخصیت شہریار چوہدری سے شادی کی۔ جس کی تصدیق انہوں نے خود انسٹاگرام پر کی ہے۔وینا ملک نے انسٹاگرام پر اسٹوری میں دلہن کے کپڑوں میں ملبوس اپنی… Continue 23reading وینا ملک ازدواجی بندھن میں بندھ گئیں

ہانیہ عامر نے شاہ رخ خان سے ملنے کی خواہش کا اظہار کردیا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2024

ہانیہ عامر نے شاہ رخ خان سے ملنے کی خواہش کا اظہار کردیا

کراچی (این این آئی)اداکارہ ہانیہ عامر نے شاہ رخ خان سے ملنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں ایک پروگرام میں میزبان نے ہانیہ عامر سے شاہ رخ خان سے ملنے کے بارے میں پوچھا جس پر اداکارہ نے کہا کہ شاہ رخ خان اگر آپ یہ دیکھ رہے ہیں… Continue 23reading ہانیہ عامر نے شاہ رخ خان سے ملنے کی خواہش کا اظہار کردیا

سعودیہ میں کنسرٹ کرنے یا نہ کرنے کا کوئی بیان نہیں دیا، عاطف اسلم کا لاتعلقی کا اظہار

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2024

سعودیہ میں کنسرٹ کرنے یا نہ کرنے کا کوئی بیان نہیں دیا، عاطف اسلم کا لاتعلقی کا اظہار

کراچی (این این آئی)معروف گلوکار عاطف اسلم نے سعودی عرب میں کنسرٹ سے متعلق منسوب بیان سے لاتعلقی کا اظہار کردیا۔قریبی ذرائع کے مطابق عاطف اسلم نے سعودی عرب میں کنسرٹ کرنے یا نہ کرنے سے متعلق کوئی بیان نہیں دیا۔ قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ عاطف اسلم نے ایسا کوئی بیان نہیں دیا… Continue 23reading سعودیہ میں کنسرٹ کرنے یا نہ کرنے کا کوئی بیان نہیں دیا، عاطف اسلم کا لاتعلقی کا اظہار

اداکارہ یشما گِل کو شادی کی 10 ہزار درخواستیں موصول

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2024

اداکارہ یشما گِل کو شادی کی 10 ہزار درخواستیں موصول

لاہور (این این آئی)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ یشما گِل کو ایک رشتہ ایپ پر شادی کیلیے 10 ہزار درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔رپورٹس کے مطابق روایتی رشتہ آنٹیوں کے مطالبات سے تنگ آ کر دل کا رشتہ ایپ پر یشما گِل نے اپنا پروفائل بنایا تھا جس کے بعد ان کو دنیا بھر سے… Continue 23reading اداکارہ یشما گِل کو شادی کی 10 ہزار درخواستیں موصول

بالی وڈ اداکارشاہ رخ خان کو جان سے مارنے کی دھمکی دینے والا ملزم گرفتار

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2024

بالی وڈ اداکارشاہ رخ خان کو جان سے مارنے کی دھمکی دینے والا ملزم گرفتار

ممبئی (این این آئی )ممبئی پولیس نے بالی وڈاداکار شاہ رخ خان کو جان سے مارنے کی دھمکی دینے پر چھتیس گڑھ کیوکیل فیضان خان کو ان کی رہائش سے گرفتار کر لیا ہے ، فیضان خان نے شاہ رخ خان سے 50 لاکھ روپے تاوان کا مطالبہ کیا تھا۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق… Continue 23reading بالی وڈ اداکارشاہ رخ خان کو جان سے مارنے کی دھمکی دینے والا ملزم گرفتار

نوجوت سدھو کی 5 برس بعد کپل شرما شو میں واپسی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2024

نوجوت سدھو کی 5 برس بعد کپل شرما شو میں واپسی

ممبئی (این این آئی)کیا سابق بھارتی کرکٹر، سیاستدان اور کپل شرما شو کے سابق جج نوجوت سنگھ سدھو 5 برس بعد پھر کپل شرما شو کا حصہ بننے جارہے ہیں؟ وہ 2019 میں شو سے الگ ہو گئے تھے۔ اس حوالے سے دی گریٹ انڈین کپل شو کے نئے پرومو میں انکشاف کیا گیا ہے… Continue 23reading نوجوت سدھو کی 5 برس بعد کپل شرما شو میں واپسی

تمام مذاہب کا مطالعہ کرنے کے بعد اسلام کا انتخاب کیا، حمزہ علی عباسی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2024

تمام مذاہب کا مطالعہ کرنے کے بعد اسلام کا انتخاب کیا، حمزہ علی عباسی

کراچی (این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار حمزہ علی عباسی کا کہنا ہے کہ میں پیدائشی مسلمان نہیں ہوں، بلکہ میں خود کو شعوری مسلمان سمجھتا ہوں۔حال ہی میں اداکار نے ایک پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی اور اپنی نجی زندگی کے حوالے سے کھل کر بات چیت کی۔انہوں نے ایک… Continue 23reading تمام مذاہب کا مطالعہ کرنے کے بعد اسلام کا انتخاب کیا، حمزہ علی عباسی

1 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 857