حبا بخاری کے حمل کی خبر بریک کرنے پر نادیہ خان کی وضاحت
کراچی(این این آئی)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان و اداکارہ نادیہ خان نے مقبول اداکارہ حبا بخاری کے حمل کی خبر بریک کرنے پر وضاحتی بیان جاری کردیا۔گزشتہ دنوں نادیہ خان نے ایک ٹی وی شو کے دوران انکشاف کیا تھا کہ حبا بخاری اور ان کے شوہر و اداکار آریز احمد بہت جلد والدین… Continue 23reading حبا بخاری کے حمل کی خبر بریک کرنے پر نادیہ خان کی وضاحت