بڑی فلمیں بنانا چاہتا ہوں تاکہ والدین جنت سے انہیں دیکھ سکیں، شاہ رخ خان
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ بڑی فلمیں بنانا چاہتا ہوں تاکہ والدین جنت سے انہیں دیکھ سکیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فلمی دنیا میں میرے آنے سے پہلے میرے والدین کا انتقال… Continue 23reading بڑی فلمیں بنانا چاہتا ہوں تاکہ والدین جنت سے انہیں دیکھ سکیں، شاہ رخ خان