‘کامیڈی نائٹس ود کپل’ کے کامیڈین اداکار اتل پرچور کا کینسر سے انتقال
ممبئی(این این آئی) معروف بھارتی اداکار اتل پرچور کا طویل عرصے تک کینسر سے لڑنے کے بعد پیر کے روز 57 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا۔اتل پرچور نے مراٹھی اور ہندی سینما میں اپنے لاجواب کرداروں کے ذریعے ناظرین کے دلوں میں جگہ بنائی۔ وہ اپنے منفرد کامیڈی انداز کے لیے مشہور تھے اور… Continue 23reading ‘کامیڈی نائٹس ود کپل’ کے کامیڈین اداکار اتل پرچور کا کینسر سے انتقال