میرا بیٹا کسی سے معافی نہیں مانگے گا، سلیم خان
ممبئی(این این آئی) بھارت کے معروف فلم پروڈیوسر سلیم خان کا کہنا ہے کہ ان کا بیٹا سلمان خان بدنام زمانہ بھارتی گینگسٹر گروپ لارنس بشنوئی سے معافی نہیں مانگے گا۔سلیم خان کا کہنا تھا کہ سلمان جانوروں سے محبت کرتا ہے اس نے کبھی کالے ہرن کا شکار نہیں کیا ہے۔واضح رہے کہ حال… Continue 23reading میرا بیٹا کسی سے معافی نہیں مانگے گا، سلیم خان