ڈکی بھائی کے بعد سوشل میڈیا انفلوائنسر اسد ندیم مغل بھی گرفتار
لاہور( این این آئی)سوشل میڈیا ایپ کے ذریعے آن لائن جوا ء ایپ کو فروغ دینے کے الزام میں سوشل میڈیا انفلوئنسر اسد ندیم مغل کو لاہور ایئرپورٹ سے حراست میں لے لیا گیا۔ذرائع کے مطابق اسد ندیم مغل نجی ایئرلائن کے ذریعے شارجہ سے لاہور پہنچا۔ امیگریشن کے دوران سسٹم کی جانچ پڑتال میں… Continue 23reading ڈکی بھائی کے بعد سوشل میڈیا انفلوائنسر اسد ندیم مغل بھی گرفتار











































