اداکارہ انجلین ملک کی گاڑی سے حادثہ، ہجوم نے اداکارہ کا فون ضبط کرلیا
کراچی(این این آئی)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ انجلین ملک کی گاڑی سے مبینہ طور پر حادثہ پیش آنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر انجلین ملک کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں اداکارہ کو اپنی گاڑی کی ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھے دیکھا جاسکتا ہے جبکہ متعدد افراد… Continue 23reading اداکارہ انجلین ملک کی گاڑی سے حادثہ، ہجوم نے اداکارہ کا فون ضبط کرلیا