سورۃالناس پڑھنا شروع کی تو جِن فوراً بولا کہ پڑھنا بند کرو، ثاقب ثمیر نے خوفناک واقعہ سنا دیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستانی اداکار ثاقب ثمیر نے اپنے حالیہ انٹرویو میں ایک ایسا واقعہ بیان کیا ہے جسے وہ اپنی زندگی کا سب سے ہولناک لمحہ قرار دیتے ہیں۔ ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کے دوران انہوں نے بتایا کہ وہ ماضی میں ایک ایسی لڑکی کی مدد کر چکے ہیں جس پر مبینہ… Continue 23reading سورۃالناس پڑھنا شروع کی تو جِن فوراً بولا کہ پڑھنا بند کرو، ثاقب ثمیر نے خوفناک واقعہ سنا دیا