راحت فتح علی خان کی بیٹی کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
لاہور( این این آئی)معروف گلوکار استاد راحت فتح علی خان کی صاحبزادی پیا گھر سدھار گئیں ۔ تقریب میں خاندان کے قریبی افراد سمیت اہم شخصیات نے شرکت کی ۔شادی کی تقریبات کی کچھ تصاویر بھی سوشل میڈیا پر سامنے آئی ہیں۔







































