جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک اور ٹک ٹاکر قتل

datetime 20  جون‬‮  2025

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک اور ٹک ٹاکر قتل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پنجاب کے ضلع گجرات میں نامعلوم افرا د نے فائرنگ کر کے ایک اور ٹک ٹاکر کو قتل کر دیا۔تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ گجرات کے نواحی علاقہ جلالپورجٹاں میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ٹک ٹاکر کو قتل کردیا۔پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ موٹرسائیکل سوارملزموں نے… Continue 23reading نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک اور ٹک ٹاکر قتل

پاکستان کی معروف اداکارہ کی گھر سے ایک ہفتہ پرانی لاش برآمد، ہنگامہ برپا

datetime 20  جون‬‮  2025

پاکستان کی معروف اداکارہ کی گھر سے ایک ہفتہ پرانی لاش برآمد، ہنگامہ برپا

کراچی (این این آئی)کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں رہائشی فلیٹ سیملنے والی لاش سینیئر اداکارہ عائشہ خان کی ہے، پولیس نے تصدیق کردی۔پولیس نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ اداکارہ عائشہ خان کی لاش ایک ہفتہ پرانی ہے، خاتون گھر میں اکیلے رہ رہی تھیں۔گھر سے بدبو پھیلنے پر علاقہ مکینوں نے رشتہ داروں… Continue 23reading پاکستان کی معروف اداکارہ کی گھر سے ایک ہفتہ پرانی لاش برآمد، ہنگامہ برپا

فضا علی کے دھوبی کہنے پر گلوکار جواد احمد کا ردعمل آگیا

datetime 20  جون‬‮  2025

فضا علی کے دھوبی کہنے پر گلوکار جواد احمد کا ردعمل آگیا

لاہور (این این آئی)اداکارہ و میزبان فضا علی کے دھوبی کہنے پر گلوکار جواد احمد کا ردعمل آگیا۔اداکارہ فضا علی نے نجی ٹی وی پر عید کے اسپیشل شو کی میزبانی کی، شو میں تجزیہ کار سمیت گلوکار جواد احمد بھی شریک تھے۔اس دوران اداکارہ نے مہمانوں کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کیا۔دوران… Continue 23reading فضا علی کے دھوبی کہنے پر گلوکار جواد احمد کا ردعمل آگیا

پاکستان کی سینئر اداکارہ شائستہ جبین نے شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی

datetime 19  جون‬‮  2025

پاکستان کی سینئر اداکارہ شائستہ جبین نے شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی

لاہور (این این آئی)پاکستان کی سینئر اداکارہ شائستہ جبین نے شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی۔حال ہی میں شائستہ جبین نے نجی ٹی وی پر حنا نیازی کے شو میں بطور مہمان شرکت کی اور اپنی ذاتی زندگی اور کیریئر کے حوالے سے اہم باتیں شیئر کیں۔شائستہ جبین نے انکشاف کیا کہ نوجوانی میں انہیں… Continue 23reading پاکستان کی سینئر اداکارہ شائستہ جبین نے شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی

حمزہ علی عباسی نے شوبز چھوڑنے کے بیان کی وضاحت کردی

datetime 19  جون‬‮  2025

حمزہ علی عباسی نے شوبز چھوڑنے کے بیان کی وضاحت کردی

کراچی (این این آئی)پاکستان فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کے نامور اداکار حمزہ علی عباسی نے شوبز انڈسٹری سے کنارہ کرنے کے بیان پر وضاحت کردی۔حمزہ علی عباسی نے 2019 میں اسلام سے قریب ہونے کیلئے شوبز انڈسٹری سے کنارہ کرنے کا بیان دیا تھا جس کے بعد وہ کئی عرصے تک کسی بھی ڈرامہ یا… Continue 23reading حمزہ علی عباسی نے شوبز چھوڑنے کے بیان کی وضاحت کردی

ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس میں اہم پیشرفت

datetime 17  جون‬‮  2025

ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس میں اہم پیشرفت

اسلام آباد (این این آئی)ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس میں عدالت نے ملزم کا مزید 4روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں علاقہ مجسٹریٹ محمد حفیظ نے ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل بارے کیس پر سماعت کی پولیس نے گرفتار ملزم عمر حیات کو عدالت میں پیش کیا… Continue 23reading ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس میں اہم پیشرفت

’’میری شادی نہیں ہو رہی کیونکہ میں اتنی بار ۔۔‘‘اداکارہ لائبہ خان کا انکشاف

datetime 16  جون‬‮  2025

’’میری شادی نہیں ہو رہی کیونکہ میں اتنی بار ۔۔‘‘اداکارہ لائبہ خان کا انکشاف

کراچی (این این آئی)شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ لائبہ خان کا کہنا ہے کہ میں نے انڈسٹری میں کافی کام کرلیا ہے اور اب شادی کرنا چاہتی ہوں۔اے آر وائی ڈیجیٹل کے مارننگ شو گڈ مارننگ پاکستان کی عید کی خصوصی ٹرانسمیشن میں لائبہ خان نے بطور اداکار اپنے کیرئیر کے حوالے سے مستقبل کے… Continue 23reading ’’میری شادی نہیں ہو رہی کیونکہ میں اتنی بار ۔۔‘‘اداکارہ لائبہ خان کا انکشاف

’’اس معروف کرکٹر نے مجھ سے میری تصاویر مانگیں‘‘اداکارہ عنایا خان کا حیران کن انکشاف

datetime 16  جون‬‮  2025

’’اس معروف کرکٹر نے مجھ سے میری تصاویر مانگیں‘‘اداکارہ عنایا خان کا حیران کن انکشاف

کراچی (این این آئی)شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عنایا خان نے دعوی کیا ہے کہ افغان کرکٹر راشد خان نے انہیں میسجز کیے اور تصاویر بھی مانگیں۔نجی ٹی وی کے شو میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ عنایا خان نے کہا کہ افغان کرکٹر راشد خان اسنیپ چیٹ پر ایڈ ہوئے ان سے بات چیت بھی… Continue 23reading ’’اس معروف کرکٹر نے مجھ سے میری تصاویر مانگیں‘‘اداکارہ عنایا خان کا حیران کن انکشاف

عتیقہ اوڈھو کا ارینج میرج پر بیان، سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا

datetime 14  جون‬‮  2025

عتیقہ اوڈھو کا ارینج میرج پر بیان، سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا

لاہور (این این آئی)عتیقہ اوڈھو کے ارینج میرج سے متعلق تنقیدی بیان نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کردیا۔پاکستان کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے حال ہی میں نجی ٹی وی پر نشر ہونے والے ڈرامہ ریویو شو میں ارینج میرج کے رائج کلچر پر کھل کر تنقید کی، جس کے بعد سوشل میڈیا پر… Continue 23reading عتیقہ اوڈھو کا ارینج میرج پر بیان، سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا

1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 859