بھارتی اداکار کی کار ریس کے دوران خوفناک حادثے کا شکار
روم (این این آئی)اٹلی میں ہونے والی جی ٹی 4 یورپین سیریز کے دوران بھارت کے معروف اداکار اور ریسنگ کے شوقین اجیت کمار کی کار ایک حادثے کا شکار ہو گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ میزانو (Misano) ریسنگ ٹریک پر اس وقت پیش آیا جب اجیت دوسری رانڈ کی ریس میں حصہ لے… Continue 23reading بھارتی اداکار کی کار ریس کے دوران خوفناک حادثے کا شکار