مجھے استعمال کر کے چھوڑ دیا گیا، ثروت گیلانی کا ہمایوں سعید کی ٹیم پر الزام
کراچی (این این آئی)اداکارہ ثروت گیلانی نے فلم جوانی پھر نہیں آنی کی ٹیم خاص طور پر ہمایوں سعید اور ان کی پروڈکشن ٹیم کے رویئے پر کھل کر بات کرتے ہوئے اسے تنقید کا نشانہ بنایا۔ ایک یوٹیوب شو میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج کل میں جوانی پھر نہیں آنی… Continue 23reading مجھے استعمال کر کے چھوڑ دیا گیا، ثروت گیلانی کا ہمایوں سعید کی ٹیم پر الزام







































