حمیرا اصغر کو زہر دیا گیا یا نہیں؟ کیمیکل ایگزامن رپورٹ آگئی
کراچی (این این آئی)اداکارہ حمیرا اصغر کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، ڈیفنس کے فلیٹ میں مردہ پائی گئی ماڈل و اداکارہ کی لاش سے لیے نمونوں کی کیمیکل ایگزامن رپورٹس آگئیں۔حمیرا اصغر کی لاش سے 9 سیمپلز جامعہ کراچی کی فارنزک لیب بھیجے گئے تھے۔