طلحہ انجم نے منگنی کر لی، منگیتر کون ہیں؟
کراچی (این این آئی)پاکستان کی نوجوان نسل کے مقبول ترین ریپر اور گلوکار طلحہ انجم نے منگنی کر لی۔ طلحہ انجم معروف میوزک بینڈ ینگ اسٹنرز کے اہم رکن ہیں اور اپنی منفرد ریپ اسٹائل اور جاندار شاعری کی بدولت لاکھوں مداحوں کے دلوں پر راج کر رہے ہیں۔ٹیلنٹ اور محنت کے بل بوتے پر… Continue 23reading طلحہ انجم نے منگنی کر لی، منگیتر کون ہیں؟











































