عدالت کا 27 معروف یوٹیوب چینلز بلاک کرنے کا حکم
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عدالت نے ریاست مخالف مواد کی اشاعت کے معاملے پر 27 مشہور یوٹیوب چینلز کو بند کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔یہ فیصلہ جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ کی عدالت میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت کے بعد سنایا گیا۔ سماعت کے دوران ایف… Continue 23reading عدالت کا 27 معروف یوٹیوب چینلز بلاک کرنے کا حکم